کبھی یادیں بھی ملتی ہیں؟ یادیں تو پتھر کی لکیروں کی مانند ہوتی ہیں جنہیں نہ
تو کوئی کھرچ سکتا ہے، نہ مٹا سکتا ہے۔ یہ رہتی ہیں اور ہمیشہ کے لئے رہتی ہیں۔ یہ
ٹھیک ہے کہ وقت اور حالات کے تقاضے انسان کو ان سے منہ موڑنے پر مجبور کردیتے ہیں
لیکن ان کے ہونے سے انکار تو نہیں ہوسکتا۔ جب بھی ان کی طرف پلٹو، یہ تازہ ہوجاتی
ہیں۔
Get Urdu Poetry, Ghazal, Share, Nazm, Urdu Adab, Afsanay, Iqtibasat, urdu poet biography, aqwal-e-zareen etc
Showing posts with label iqtibasat. Show all posts
Showing posts with label iqtibasat. Show all posts
Friday, March 20, 2015
Sunday, March 1, 2015
ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں
ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی
ہوتی ہیں۔ ان کا دوسروں کے سامنے اشتہار نہیں لگاتے بیٹا، جو انسان اپنے آنسو
دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ خود کو بے عزت کردیتا ہے اور جو اپنے آنسو خود
پونچھتا ہے وہ پہلے سے بھی مضبوط بن جاتا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)

