Sunday, November 15, 2015

آج کی بات

دوستی پانچ موتیوں کی ایک خوبصورت مالا ہے۔
محبت، قربانی، وفاداری، اعتماد، اتحاد

اگر ان میں سے ایک موتی بھی ٹوٹ جائے تو ساری مالا بکھر جائے گی۔

sunhairi baat, aqwal, aqwal-e-zareen


No comments:

Post a Comment

Sponsored