ایک کامیاب انسان وہ ہے جو انہی
پتھروں سے ایک گھر تعمیر کردے جو اس کے اوپر پھینکے جاتے ہیں
Get Urdu Poetry, Ghazal, Share, Nazm, Urdu Adab, Afsanay, Iqtibasat, urdu poet biography, aqwal-e-zareen etc
Showing posts with label sunhairi baat. Show all posts
Showing posts with label sunhairi baat. Show all posts
Sunday, December 13, 2015
Wednesday, December 9, 2015
آج کی بات
زندگی ہنسائے تب سمجھنا
اچھے کام کا پھل مل رہا ہے اور جب زندگی رلائے تب سمجھ لینا کہ اب اچھے کام کرنے
کا وقت ہے
Monday, December 7, 2015
Thursday, December 3, 2015
Wednesday, December 2, 2015
آج کی بات
انسان کو اس کی برائیوں
سمیت قبول کرنے والا ہی اس کا سچا دوست ہوتا ہے کیونکہ خوبیاں تو دشمن کی بھی
متاثر کرتی ہیں
Tuesday, December 1, 2015
آج کی بات
تکبر سے اپنا سر بلند نہ
کرو
کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیتنے والا بھی اپنا گولڈ
میڈل سر جھکا کر ہی حاصل کرتا ہے
Sunday, November 15, 2015
آج کی بات
دوستی پانچ موتیوں کی ایک خوبصورت مالا ہے۔
محبت، قربانی، وفاداری، اعتماد، اتحاد
اگر ان میں سے ایک موتی بھی ٹوٹ جائے تو ساری مالا بکھر
جائے گی۔
Monday, November 9, 2015
Sunday, November 8, 2015
Saturday, November 7, 2015
Thursday, November 5, 2015
Monday, November 2, 2015
سنہری بات
اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی
زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا
ہے
Tuesday, October 27, 2015
Monday, October 26, 2015
Friday, October 2, 2015
آج کی بات
روٹھے دوستوں کو منانے میں دیر نہیں کرنی چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔
نقش مٹ جائیں اور ہم تلاش کرتے رہ جائیں اور کہیں ان کا نشان نہ پاسکیں۔
Wednesday, September 30, 2015
آنسو کی قیمت
آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک
نہیں جان سکتا جب تک وہ آنسو اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے!
آج کی بات
زندگی کی دوڑ میں دوسروں سے آگے نکلنے کے لئے تیز چلنا ضروری نہیں بلکہ ہر
رکاوٹ کے باوجود چلتے رہنا اور مسلسل چلتے رہنا ضروری ہے۔
Monday, September 28, 2015
Monday, September 21, 2015
آج کی بات
نیت نیک ہو اور ارادہ مضبوط ہو تو سمت
کو ڈھونڈنا نہیں پڑتا، انسان اسی طرف جاتا ہے جہاں اسے جانا چاہئے۔
Friday, September 18, 2015
آج کی بات
جب پانچ سیکنڈ مسکرانے سے فوٹو اچھی
ہوسکتی ہے تو ہمیشہ مسکرانے سے زندگی کتنی اچھی ہوجائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Subscribe to:
Posts (Atom)






































