آپ جانتے ہیں کہ ننھے سے بیج میں کتنی معمولی
طاقت ہوتی ہے لیکن وہ گھٹن کے لمحے گزار کر زمین کا سینہ چیرنے میں بالآخر کامیاب
ہو ہی جاتا ہے اور بوجھ برداشت کرنے کے بعد اس میں اتنی طاقت آجاتی ہے کہ وہ کرہ ارض
کو پھاڑ کر باہر آجاتا ہے۔ جو ہم مشکل پڑنے پر ’’بھیں بھیں‘‘ رونا شروع کردیتے
ہیں تو یہ بڑی ندامت کی بات ہے۔ ایک ننھا بیج اگر گھٹن اور سختیوں کا مقابلہ
کرسکتا ہے تو ہمیں جان کے لالے کیوں پڑجاتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment