گھائل روح ہمیشہ سے جانتی ہے کہ اس کے
رستے زخموں کا مرہم کیا ہے ۔۔۔۔۔ مسئلہ صرف دماغ کو منانے کا ہے، دل اور دماغ کی
یہ ازلی جنگ ہم مجبور، کمزور اور بے بس انسانوں کو سدا دو حصوں میں تقسیم رکھتی
ہے۔ ہم دین کے ہوپاتے ہیں نہ دنیا کے۔
(ہاشم ندیم کے ناول ’’پری زاد‘‘ سے
اقتباس)
No comments:
Post a Comment