Showing posts with label اک تمہارے روٹھ جانے سے، کوئی ہنسنا بھول جاتا ہے. Show all posts
Showing posts with label اک تمہارے روٹھ جانے سے، کوئی ہنسنا بھول جاتا ہے. Show all posts

Wednesday, February 25, 2015

اک تمہارے روٹھ جانے سے

اک تمہارے روٹھ جانے سے
کسی کو کچھ نہیں ہوتا
پھول بھی مہکتے ہیں!
رنگ بھی دمکتے ہیں!
سورج بھی نکلتا ہے!
تارے بھی چمکتے ہیں!
لیکن اتنا ضرور ہوتا ہے!
اک تمہارے روٹھ جانے سے

کوئی ہنسنا بھول جاتا ہے ۔۔۔۔۔!!


Sponsored