Showing posts with label انسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے. Show all posts
Showing posts with label انسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے. Show all posts

Friday, February 13, 2015

آج کی بات

انسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے۔ اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے۔ نہ تتلیاں ملتی ہیں، نہ واپسی کا راستہ۔

Sponsored