Tuesday, February 10, 2015

بہت تھا شوق ہمیں آشیاں بنانے کا

کیا ہے عشق تو شکوہ نہ کر زمانے کا
بیاں ہو تو گیا حسن اس فسانے کا
سزا کے طور پر ہم کو ملا قفس جالب
بہت تھا شوق ہمیں آشیاں بنانے کا



No comments:

Post a Comment

Sponsored