آپ نے کبھی یہ سوچا ہے دنیا میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ہم
روپے سے نہیں خرید سکتے ۔۔۔۔۔۔ جنہیں دعائیں بھی ہمارے پاس نہیں لاسکتیں اور آپ
نے کبھی یہ سوچا ہے کہ بعض دفعہ وہ چیزیں ہی ہماری پوری دنیا ہوتی ہیں۔
(عمیرہ احمد کے ناول ’’دل کی دنیا‘‘ سے اقتباس)
No comments:
Post a Comment