Friday, January 30, 2015

عمیرہ احمد کے ناول ’’در شہوار‘‘ سے خوبصورت اقتباس

مرد ہو یا عورت، کوئی بھی زندگی کے ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا۔ بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جو ہمیں کمزور کرتی ہیں اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو لفظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہوجاتا ہے۔(دُرِ شہوار۔ ازعمیرہ احمد سے اقتباس)

No comments:

Post a Comment

Sponsored