Wednesday, September 2, 2015

آج کی بات

خدا کسی کو مایوس نہیں کرتا، اس سے مانگتے رہو، ایک دن یا تو وہ تمہیں عطا کرنے کے بعد پرسکون کردے گا ورنہ اس احساس سے بے نیاز کرکے مالا مال کردے گا۔



No comments:

Post a Comment

Sponsored