Saturday, May 2, 2015

سنہری بات

اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کرنا کیونکہ اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہے جب تم انہیں ٹھوکر ماروگے تو ٹوٹیں گے نہیں لیکن پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائیں گے۔


No comments:

Post a Comment

Sponsored