Friday, April 24, 2015

برداشت کرنا

ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنا زندگی کے سفر کو آسان بنادیتا ہے۔ اگر ایک غصے میں آجائے تو دوسرے کو اپنا رویہ نرم کرلینا چاہئے، اس سے بات مزید نہیں بڑھتی۔


No comments:

Post a Comment

Sponsored