Thursday, March 19, 2015

مزید حماقتیں

حکما کا اصرار ہے کہ اپنے آپ کو پہچانو، لیکن تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اپنے آپ کو مت پہچانو، ورنہ سخت مایوسی ہوگی۔ ایمرسن صاحب فرماتے ہیں انسان جو کچھ سوچتا ہے وہی بنتا ہے۔ کچھ بننا کس قدر آسان ہے، کچھ سوچنا شروع کردو اور بن جاؤ۔ اگر نہ بن سکو تو ایمرسن صاحب سے پوچھو۔

(شفیق الرحمٰن کی کتاب ’’مزید حماقتیں‘‘ سے اقتباس)


No comments:

Post a Comment

Sponsored